Wednesday 8 August 2012

Sunnat ka Maqam aur Fitna Inkar-e-Hadees (سنت کا مقام اور فتنہ انکار حدیث)

Hds_Rfi 

دور حاضر کے فتنوں میں فتنہ انکار حدیث نے نو تعلیم یافتہ طبقہ اور بہت سے اونچے عہدوں پر اس فرقے نے اپنے لٹریچر کو پھیلایا اور ان کی گمراہی کا سبب بنے۔منکرین حدیث کے دعاوی کے مطابق احادیث حجت نہیں؛ شریعت میں ان کی کوءی بنیاد نہیں۔مولف رسالہ نے عام فہم انداز میں منکرین کے ان دعاوی کی قلعی کھول دی ہے اور خوب انداز میں ان کے ہر دعاوی کی تردید کی ہے۔ یہ رسالہ مختصر ہونے کے باوجود متلاشیان حق کیلیے انشاء اللہ کافی و دافی ہوگا۔اللہ سے دعا ہے کہ مولف ؛ناشرین اور اشاعت کرنے والوں کی ہدایت و کامیابی کا ذریعہ بناءے اور گمراہوں کے لیےفلاح کا موجب بنے۔آمین

No comments:

Post a Comment