Tuesday 28 August 2012

Mustanad Namaz-e-Hanafi (مستند نماز حنفی)

Imd_Nmz 

قرب قیامت کے فتنوں میں سے اس زمانہ میں ایک فتنہ کچھ عرصہ پہلے سے فقہاء اسلام سے بیزاری اختیار کرتے ہوءے بذات خود فقہی مساءل کا قرآن و حدیث سے استنباط شروع کر دیا ہے۔اور قرآن و حدیث کے خوبصورت نعرے سے عام مسلمانوں کو اکابرین اسلام کے طریقہ سے باغی بنایا اور خود بھی اسی چھاپ میں آگءے۔اور تحقیق کی دور میں ان کو چند ایک مساءل ہی یاد رہے جیسے فاتحہ خلف الامام؛ رفع یدین؛ آمین بالجہر؛ تراویح؛ تین طلاقیں وغیرہ اور ان کے دلاءل کیلءے بھی علماء شوافع اور شافعی محدثین کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔نماز کے تعلق تقریبا تمام مساءل کے دلاءل قرآن و سنت او صحابہ و تابعین اور اءمہ اسلام اور محدثین اور کتب اسماء الرجال سے چیدہ چیدہ جمع کر دیے ہیں ۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس سعی کو قبول فرماءے اور دنیا و آخرت میں ہدایت و کامیابی کا ذریعہ بناءے۔آمین

No comments:

Post a Comment